غزل نمبر ۲ – سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا افسانہ کیا کے مشقی سوالات نویں جماعت کے اردو نصاب 2025 کے مطابق ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ طلبہ نہ صرف اشعار کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں بلکہ ان کی فکری اور تنقیدی صلاحیتیں بھی نکھریں۔ یہ سوالات نہایت جامع اور فہم پر مبنی ہیں جو امتحانی تیاری کو آسان اور مؤثر بناتے ہیں۔یہ نوٹس صرف فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے طلبہ کے لیے ہی نہیں، بلکہ ملتان بورڈ (پنجاب)، کوہاٹ بورڈ (خیبر پختونخوا)، لاڑکانہ بورڈ (سندھ)، اور کوئٹہ بورڈ (بلوچستان) جیسے دیگر تعلیمی بورڈز کے طلبہ کے لیے بھی یکساں مفید اور مددگار ہیں۔
اگر آپ اس غزل کے مکمل مطالعے کے خواہشمند ہیں تو SLOs Based Notes اور تشریح ضرور ملاحظہ کریں تاکہ مکمل فہم حاصل ہو۔