باب نمبر ۱ – اخلاقِ حسنہ، نویں جماعت اردو (2025 SLO‑Based نصاب) کا پہلا اور انتہائی سبق آموز درس ہے۔ یہ Download Exercise Questions (Mashqi Sawalaat) طلبہ کو لفظ بہ لفظ تفہیم اور امتحانی تیاری میں مدد دیتے ہیں۔
یہ مشقی سوالات وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد کے معیار کے مطابق ہیں، لیکن لاہور بورڈ (پنجاب)، کراچی بورڈ (سندھ)، کوہاٹ بورڈ (خیبرپختونخوا) اور کوئٹہ بورڈ (بلوچستان) کے طلبہ کیلئے بھی پوری طرح موزوں ہیں، کیونکہ سوالات ہر بورڈ کے تازہ پیٹرن سے ہم آہنگ کیے گئے ہیں۔
آپ کو کیا ملے گا؟
- سبق کی جامع تشریح اور کلیدی نکات
- طویل و مختصر سوالات کی مشق
- 2025 اسکیم کے SLO پوائنٹس پر فوکس
- پرانے بورڈ پیپر طرز پر مثالیں
دیگر اسباق ڈاؤن لوڈ کریں: