مطالعہ پاکستان
اس سیکشن میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کی طرف سے جماعت دہم مطالعہ پاکستان کے لئے جاری شدّہ نئے سلیبس کے عین مطابق نوٹس تیار کیے گئے ہیں۔ یہ سلیبس 2018 سے نافذالعمل ہے اور تاحال اس میں کوئی خاطر خواہ تبدیلی نہیں کی گئی۔
Pakistan Studies Notes (English Version)
This Section Contains English Version of Pakistan Studies Notes for the students of Class 10th according to the latest syllabus of Federal Board of Intermediate and Secondary Education, Islamabad.