اُردو نوٹس۔ بمطابق کورس 2018
اس سیکشن میں بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات کے لئے فیڈرل بورڈ کے 2018 تک زیر استعمال کورس کے مطابق نوٹس اپلوڈ کیے گئے ہیں۔ یہ سلیبس 2019 میں فیڈرل بورڈ انتظامیہ کی جانب سے تبدیل کر دیا گیا۔
اُردو نوٹس۔بمطابق کورس2019-2020
اس سیکشن میں بارہویں جماعت کے طلباء و طالبات کے لئے فیڈرل بورڈ کے نئے سلیبس کےمطابق نوٹس اپلوڈ کیے گئے ہیں۔ یہ سلیبس 2019 سے فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ کالجز کے زیر استعمال ہے۔